تازہ ترین خبریں

اجیت پوار کا جسد خاکی جمعرات کی صبح 11 بجے ’ودیا پرتشٹھان میدان‘ لے جایا جائے گا جہاں عوام انھیں خراج عقیدت پیش کر سکے گی۔ اس دوران دنیائے سیاست کے کئی سرکردہ لیڈران بھی موجود رہیں گے۔

آنجہانی رام بابو شرما کو کیا گیا یاد، مفت صحت و آنکھوں کے معائنہ کے لیے کیمپ کا انعقاد
دربھنگہ ایمس کا مین گیٹ تیار ہونے میں لگ گئے 10 سال! کانگریس نے مودی حکومت کو بنایا نشانہ
ایئر انڈیا کا مسافر طیارہ لینڈنگ کے بعد پھر بھرنے لگا پرواز، بڑا حادثہ ہوتے ہوتے بچا، کانگریس لیڈر بھی تھے سوار
’مودی حکومت نے ایف ٹی اے کے تحت یوروپی یونین کو سب سے بڑی تجارتی ڈھیل دی‘، کانگریس کا سنگین الزام

Climate

اجیت پوار کی آخری رسومات کے لیے کل صبح 11 بجے کا وقت مقرر، پی ایم مودی اور امت شاہ کی شرکت کا امکان

بارامتی میں لینڈنگ کے دوران مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار کا طیارہ حادثہ کا شکار ہو گیا، جس میں پوار سمیت 5 لوگوں کی دردناک موت ہو گئی۔ اس واقعہ نے سیاسی حلقوں میں غم کا ماحول پیدا کر دیا ہے۔ اجیت پوار کی آخری رسومات جمعرات کو پونے ضلع واقع بارامتی میں پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ کیے جانے کی جانکاری سامنے آ رہی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ آخری رسومات میں برسراقتدار طبقہ اور اپوزیشن کے کئی لیڈران شرکت کریں گے۔ ذرائع کے حوالہ سے جو خبریں موصول ہو رہی ہیں، ان میں بتایا جا رہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ بھی اجیت پوار کی آخری رسومات میں شامل ہو سکتے ہیں۔ آخری رسومات کے لیے صبح 11 بجے کا وقت مقرر کیا گیا ہے، جو کہ ’ودیا پرتشٹھان میدان‘ میں عمل پذیر ہوگا۔ این سی پی نے مطلع کیا ہے کہ اس دوران دنیائے سیاست کے کئی لیڈران موجود رہیں گے۔ اجیت پوار کے جسد خاکی کو ودیا پرتشٹھان میدان میں کچھ دیر رکھا جائے گا تاکہ عوام ان کا آخری دیدار کر سکیں اور خراج عقیدت پیش کیا جا سکے۔ اس سے قبل وزیر اعظم نریندر مودی نے مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار کے انتقال پر این سی پی-ایس سی پی چیف شرد پوار سے بات کر اپنی ہمدردی کا اظہار کیا۔ انھوں نے سوشل میڈیا پر جاری کردہ ایک تعزیتی پیغام میں یہ بھی لکھا کہ ’’اجیت پوار عام لوگوں کے لیڈر تھے اور زمینی سطح پر ان کی گرفت کافی مضبوط تھی۔ مہاراشٹر کی عوام کی خدمت میں وہ ہمیشہ وقف رہے۔‘‘ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے بھی اجیت پوار کے انتقال پر اپنی دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔ انھوں نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ ’’آج ایک دردناک حادثہ میں مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ اور این ڈی اے کے ہمارے سینئر ساتھی اجیت پوار کے انتقال کی خبر سے دل بہت پریشان ہے۔ وہ جب بھی ملتے تھے مہاراشٹر کی عوام کے حق میں بات کرتے تھے اور فلاحی منصوبوں پر طویل گفتگو کرتے تھے۔‘‘

News Analysis

Posts 3 Column Slider

Latest News

اجیت پوار کا جسد خاکی جمعرات کی صبح 11 بجے ’ودیا پرتشٹھان میدان‘ لے جایا جائے گا جہاں عوام انھیں خراج عقیدت پیش کر سکے گی۔ اس دوران دنیائے سیاست کے کئی سرکردہ لیڈران بھی موجود رہیں گے۔

بارامتی میں لینڈنگ کے دوران مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار کا طیارہ حادثہ کا شکار ہو گیا، جس میں پوار سمیت 5 لوگوں کی دردناک موت ہو گئی۔…

آنجہانی رام بابو شرما کو کیا گیا یاد، مفت صحت و آنکھوں کے معائنہ کے لیے کیمپ کا انعقاد

نئی دہلی: دہلی کی سیاست اور عوامی خدمت میں اپنی ایک الگ چھاپ چھوڑنے والے سابق رکن اسمبلی اور دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کے سینئر لیڈر آنجہانی رام بابو شرما…

دربھنگہ ایمس کا مین گیٹ تیار ہونے میں لگ گئے 10 سال! کانگریس نے مودی حکومت کو بنایا نشانہ

دربھنگہ میں مجوزہ آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا ہے۔ کانگریس نے دعویٰ کیا ہے…

ایئر انڈیا کا مسافر طیارہ لینڈنگ کے بعد پھر بھرنے لگا پرواز، بڑا حادثہ ہوتے ہوتے بچا، کانگریس لیڈر بھی تھے سوار

راجستھان کی راجدھانی جئے پور کے ایئرپورٹ پر آج ایک بڑا حادثہ ہوتے ہوتے بچا۔ بدھ کی دوپہر دہلی سے جئے پور پہنچی ایئر انڈیا کی فلائٹ ’اے آئی 1719‘…

’مودی حکومت نے ایف ٹی اے کے تحت یوروپی یونین کو سب سے بڑی تجارتی ڈھیل دی‘، کانگریس کا سنگین الزام

کانگریس نے ہندوستان اور 27 ممالک والے یوروپی یونین کے درمیان ’فری ٹریڈ ایگریمنٹ‘ (ایف ٹی اے) سے متعلق مرکز کی مودی حکومت کو ہدف تنقید بنایا ہے۔ کانگریس نے…